Friday, February 2, 2018
سنگترہ کا استعمال اور اس کے فوائد
دل
Heart اور Stomach معدہ کو قوت بخشتا ہے خون اور صفرا کی تیزی کو ساکن کرتا ہے۔ پیاس بجھاتا ہے ۔ جگر کی سوزش کو دور کرتا ہے۔ وباء کی زہر کو کاٹا ہے ۔ پیشاب جاری کرتا ہے۔
اس کو ہمیشہ کھانے کے 2 گھنٹے بعد کھانا اچھا ہوتا ہے اور کو نہ کھانا چاہئے ۔ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 5 عدد کھا سکتے ہیں ۔زیادہ کھانے سے پٹھوں کو کمزور کرتا ہے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
سنگترہ کا استعمال اور اس کے فوائد
دل Heart اور Stomach معدہ کو قوت بخشتا ہے خون اور صفرا کی تیزی کو ساکن کرتا ہے۔ پیاس بجھاتا ہے ۔ جگر کی سوزش کو دور کرتا ہے۔ وباء کی زہر ...
-
ﮐﯿﻞ ﻣﮩﺎﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﭘﻤﭙﻞ ﯾﺎ ﮐﯿﻞ ﯾﺎ ﻣﮩﺎﺳﮯ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﮑﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﯾﺎ ﺷﺒﺎﺏ ﮐﯿﺂﻣﺪ ﮐ...
-
خوشگوار اور پر سکون ازدواجی زندگی کا راز میاں بیوی کسی دوسر ے شہر سے وہاں آ کر آباد ہوئے، کچھ ہی عرصے کے دوران محلے بھر میں خاتون خانہ اور ...
No comments:
Post a Comment